Thursday 15 January 2015

فنی خرابی، بھارتی ڈرون کیمرہ پاکستانی علاقہ میں اتر گیا

سیالکوٹ (ویب ڈیسک) سیالکوٹ ورکنگ باﺅنڈری کے شکر گڑھ سیکٹر میں بھارت سے آنے والا ڈرون کیمرہ فنی خرابی کی وجہ سے پاکستانی زمین پر اتر گیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ڈرون کیمرے کا پاکستانی سرزمین پر لینڈ کرنے سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم بعد ازاں یہ ڈرون کیمرہ دوبارہ اڑا اور بھارتی علاقہ میں واپس چلا گیا۔

No comments:

Post a Comment