Tuesday 13 January 2015

ارفع کریم کی تیسری بر سی کل منائی جائے گی

فیصل آباد(ویب ڈیسک)پاکستان سے تعلق رکھنے والی دنیا کی کم عمر تین آئی ٹی ماہر ارفع کریم رندھاوا کی تیسری برسی کل 14جنوری کو منائی جائے گی۔16سالہ ارفع کریم رندھاوا کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آرٹس کونسل میں تعزیتی سیمینار ہو گا جس میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباءو طالبات ،انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے

No comments:

Post a Comment