Wednesday 14 January 2015

آفریدی اور مصباح الحق نے آخر اپنی دوستی کا ثبوت دے دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شاہد خان آفریدی اور مصباح الحق نے اپنی دوستی کا ثبوت دیتے ہو ئےورلڈکپ کٹ کی تقریب رونمائی میں سیلفی بنائی۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں مصباح الحق اور آفریدی کے درمیان کپتانی کے معاملے پر اختلافات کی خبریں عروج پر تھیں مگر اس تقریب رونمائی کے موقع پر مصباح اور آفریدی نے دکھا دیا کہ ان کے درمیان کو ئی اختلاف نہیں ہے اور دونوں اپنا آخری ورلڈ کپ یادگار بنانا چاہتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment