بیوی کو قتل کرنے والے کو تین بار’عمر قید‘ کی سزا
فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کو عدالت کی طرف سے تین بار عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مجرم غلام عباس نے اپنی بیوی پر تیزاب ڈال کر اسے قتل کر دیا تھا ۔ یہ مقدمہ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں زیر سماعت تھا جس پر عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے اس کو 25لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا ہے۔ عدالت نے مجرم کے باپ اور بھائی کو عدم ثبوت پر بری کر دیا۔
No comments:
Post a Comment