Saturday 17 January 2015

شوہر کے ہمراہ سنی لیون کی میوزک ویڈیو لانچ کرنے کا فیصلہ

ممبئی (نیوزڈیسک) مخصوص فلموں سے شہرت حاصل کرنیوالی بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی اپنی شوہر کیساتھ میوزک ویڈیولانچ کرنے کافیصلہ کرلیاگیاہے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کئی اداکاروں کے ساتھ ٹانگیں تھرتھرانے والی سنی لیون ایک میوزک ویڈیو میں اپنے خاوندڈینئل ویبر کے ساتھ بھی نظرآئیں گی اور امکان ظاہر کیاجارہاہے کہ مذکورہ ویڈیو جنوری کے آخر میں شوٹ کی جائے گی ۔
بتایاگیاہے کہ سنی لیون انٹرنیٹ پر سرچ کی جانیوالی فلمی انڈسٹری کی شخصیات میں اہم نام ہے جس کی وجہ سے یہ میوزک ویڈیو ایک ویب سیریز بنارہی ہے جبکہ ویڈیو کو مزید دلچسپ بنانے کے لیے سنی لیون کے خاوند کو بھی ویڈیو میں شامل کیاگیا۔ سنی لیون کے خاوند نے ویڈیو کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ وہ میوزک بجاتے ہوئے دکھائیں دیں گے

No comments:

Post a Comment