Monday 12 January 2015

چیری کا پھل کینسر جیسے کے لئے انتہائی مفید،تحقیق میں انکشاف

نیویارک(نیوزڈیسک)کینسر ایک موذی اور جان لیوا مرض ہے اور ہر سال لاکھوں لوگ اس کی وجہ سے لقمہ عجل بن جاتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے پھل کے بارے میں بتائیں گے جو کینسر کے خلاف بہت مفید ہے۔ یہ پھل چیری ہے جسے کھانے کے دیگر فوائد کے علاوہ کینسر کے خلاف مدافعت فراہم کرنا بھی ہے۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ میٹھی اور کھٹی چیریز میں فائبر، وٹامن سی اور پوٹاشیم کی وافر مقدار ہوتی ہے اور یہ کینسر سے بچاتی ہے۔ کھٹی چیریز کے جوس میں وٹامن اے کی بھی اچھی مقدار پائی جاتی ہے۔چیری میں انٹی آکسیڈنٹ بھی پائے جاتے ہیں جو آپ کے جسم سے زہریلے مادے خارج کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں

No comments:

Post a Comment