Monday, 19 January 2015

پٹرول نہ ملنے پر روالپنڈی جانے والی بارات کا گوجرانوالہ میں پڑاﺅ،سسرالی دلہن لے کر وہیں آ گئے ،سٹیشن پر نکاح کے بعد رخصتی

پاکپتن(ویب ڈیسک)پٹرول کی شدید قلت کے باعث عارفوالا سے پنڈی جانے والی بارات گوجرانوالہ کے قریب پڑاﺅ ڈالنے پر مجبور ہو گئی اوردلہن کے عزیزو اقارب دلہن کو ٹرین پر سوار کر کے گورجرانوالہ لے آئے اور وہیںنکاح کی رسم پنڈی کے بجائے گوجرانوالہ اسٹیشن پر ادا کی گئی ۔تفصیلا ت کے مطابق عارفوالاکے نواحی گاﺅں دین پور کے رہائشی عبالرحمن اپنے بیٹے عبدالرحیم کی بارات لے کر بذریعہ کار وانہ ہا ،گوجرانوالہ کے قریب پٹرول پمپ نہ ملنے کی وجہ سے رک گئے جبکہ عبد الرحیم کے سسرالی بارارت کے بر وقت نہ پہنچنے پر دلہن کو بذریعہ ٹرین گوجرانوالہ لے آئے جہان وہ شادکی کی رسم ادا کرنے کے بعد بذریعہ عارف والا پہنچ گئے

No comments:

Post a Comment