Wednesday 14 January 2015

پنجاب کے 33خطرناک ملزموں کے “سروں کی نئی قیمتیں ”مقرر

لاہور(ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے صوبہ کے 33خطرناک ملزموں کے سروں کی نئی قیمتیں مقرر کر دی ہیں۔تفصیلات کے مطابقوزارت داخلہ حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے مختلف اضلاع کے 33خطرناک ملزموں کے سروں کی نئی قیمتیں مقرر کرکے تمام اضلاع کے ڈی پی اوز کو ہدایات کی ہیں کہ وہ ان ملزموں کو جلد از جلد گرفتار کرنے کیلئے اقدامات کریں۔دو خطرناک ملزموں نعیم اور قیصر کے سروں کی قیمت 5 لاکھ سے بڑھا کر 8-8 لاکھ کردی گئی ہے۔

No comments:

Post a Comment