Wednesday 14 January 2015

ہندوﺅں کے مقدس دریا’گنگا‘ سے 104لاشیں برآمد

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارت کے مقدس دریاگنگا سے 104افراد کی لاشیں ملی ہیں جس پر حکومت نے تحقیقات کااعلان کردیا۔ 
ایک بھارتی اخبار کے مطابق اُناﺅضلع میں گنگا کی لنک نہر سے یہ لاشیں ملی ہیں ۔ منگل کی شام تک 30لاشیں نکال لی گئیں تاہم بدھ کی صبح یہ تعداد بڑھ کر 104تک پہنچ گئی ۔
کان پور کے آئی جی اشوتوش پانڈے نے کہاکہ یہ لاشیں ایک ایسے خاندان کی ہیں جو ہندورسم کے مطابق شمشان کے اخراجات نہیں اُٹھاسکتے اور اُنہیں دریامیں ڈبو دیاگیاہے ۔
گنگا سے لاشیں ملنے کے بعدپولیس کے ڈائریکٹر جنرل اے کے گپتا نے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے اور پولیس کو حکم دیاہے کہ معاملے کی مکمل چھان بین کی جائے ۔ 
مقامی انتظامیہ نے گلی سڑی لاشیں نکالنے کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا جبکہ بھارت کی حکمران جماعت اور مقامی آبادی کے پاک صاف ہونے کیلئے گنگا میں غوطے لگائے تھے ۔مکینوں نے احتجاج کیا۔ 

اسی دوران گنگابچاﺅ تحریک کے کارکنان نے دھرنا دیدیااور موقف اپنایا کہ لاشیں ڈبونے سے گنگا گندا ہورہاہے جبکہ لاشیں ملنے سے مقامی آباد میں خوف وہراس پھیل گیاجنہوں نے کچھ ہی دن پہلے 

No comments:

Post a Comment