Monday 12 January 2015

سمجھوتہ ایکسپریس میں بھارتی خاتون سے 33 تولے سونا بر آمد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس میں سوار بھارتی خاتون سے 33 تولے سونا بر آمد ہونے کے بعد اسے حراست میں لے لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خاتون کا تعلق بھارتی ریاست گجرات سے ہے جبکہ اس کا نام رحیماں بی بی بتایا گیا ہے۔ ریلوے پولیس کے مطابق خاتون کو سونے کے 30 بسکٹ ملنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

No comments:

Post a Comment