Sunday, 18 January 2015

داﺅد ابراہیم کے بھائی سمیت دو بھارتی شہریوں پر پابندیاں عائد

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکہ کے محکمہ خزانہ نے بھارتی انڈرورلڈ ڈان داﺅد ابراہیم کے بھائی شیخ انیس ابراہیم سمیت دو بھارتی شہریوں پر پابندیاں عائد کردیں۔ امریکی بیرونی اثاثوں کے ڈائریکٹر ایڈم جے سزوبائن نے بتایا کہ انیس ابراہیم اور ان کا ساتھی عزیز موسیٰ منشیات سمگلنگ، قتل اور منی لانڈرنگ جیسے جرائم میں ملوث ہیں۔

No comments:

Post a Comment