لا ہور (کرا ئم سیل ) لاہور میں ایدھی سروس متا ثر پٹرول نہ ملنے سے 35گا ڑ یا ں بند ہو گئی ۔ وا ضح ر ہے شہر بھر میں جاری پٹرول کی قلت کا اثر اب فلاحی اداروں پر بھی پڑنا شروع ہو گیا ہے۔ پٹرول کی قلت کے باعث لاہور میں ایدھی سروس متا ثرہو ئی ہے۔ایدھی سروس کی 40 ایمبیولینسز خدمت خلق کا کام سرانجام دیتی ہیں تاہم پٹرول کی قلت کے باعث اس میں سے 35 گاڑیاں بند کھڑی ہیں۔ ایدھی کے ترجمان کے مطابق ایمبیولینس سروس کو بحال کرنے کیلئے پٹرول حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

No comments:
Post a Comment