Monday 19 January 2015

2015 میں ریلیز ہونے والی ہولی وڈ فلمیں جنکا شائقین کو بے صبری سے انتظار ہے

گزشتہ برس ہولی وڈ کے لیے زیادہ اچھا نہیں رہا اور بہت کم تعداد میں ہی فلمیں لوگوں کی توجہ حاصل کرسکیں مگر 2015 دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری کے لیے باکس آفس کے اعتبار سے زبردست ثابت ہوسکتا ہے۔
اس سال کئی ایسی فلمیں ریلیز ہونے والی ہیں جن کا انتظار لوگ کافی عرصے سے کر رہے ہیں اور انہیں ریلیز سے قبل ہی ارب ڈالرز فلمیں قرار دیا جارہا ہے، جبکہ 2014 میں صرف ایک فلم ٹرانسفارمرز فور ہی یہ جادوئی ہندسہ عبور کرسکی تھی۔
تو جانیے 2015 میں کونسی فلمیں آپ کی توقعات پر پوری اترنے کے ساتھ بلاک بسٹر ثابت ہوسکتی ہیں۔

No comments:

Post a Comment